برہم صالح
-
شہید سلیمانی سخت اور دشوار وقت میں عراقیوں کی مدد کو پہنچے/ شہداء کا مشن جاری رہےگا
عراق کے صدر برہم صالح نے شہید سلیمانی کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے عراقی عوام اور حکومت کی سخت اور دشوار شرائط میں مدد کی اور داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں انھوں نے عراقیوں کے حوصلے بلند کئے اور خود بھی میدان رزم میں موجود رہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے ضمن ميں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراق کے صدر برہم صالح تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے عراق کے صدر برہم صالح اور عراق عدالتی کونسل کے سربراہ فائق زیدان تہران پہنچ گئے۔