بحرینی
-
بحرینی وفد ایران کا دورہ کرے گا
ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
بحرینیوں کی مزاحمت نے صہیونیوں کی "عید حنوکا" کی تقریب منسوخ کروا دی
بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار" یا "حنوکا" نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔
-
غاصب اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج + تصاویر، ویڈیو
اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔
-
موساد بحرینی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔