باہمی تعلقات
-
مختلف ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہاکہ ہمارا کسی ملک کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے اور باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کو وسعت دینا ہماری بنیادی پالیسی ہے، لیکن ہم طاقت اور دھونس دھمکی کو قطعاً قبول نہیں کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک ملاقات کے دوران دنوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید قربان کی مبارک باد پیش کی اور باہمی تعلقات سمیت عالم اسلام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر رئیسی کا اردوگان سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر رئیسی نے ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور عید قربان کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو/دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور
پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات میں پاکستانی وفاقی وزیر اقتصادی امور سردارایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم پڑوسی ملک ہے اورپاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ؛ باہمی تعلقات اور قونصلر امور پر تبادلہ خیال
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔