غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز مظالم کے بعد بارسلونا سٹی کونسل نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی قرارداد منظور کی ہے۔