ایٹم بم
-
رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق، ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معروف امریکی صحافی ٹاکر کارلسن کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں ایران کی ایٹمی پالیسی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات، اسرائیلی جارحیت، اور بین الاقوامی اداروں کے کردار پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
-
اگر ہم جوہری ہتھیار بناتے تو امریکہ میں روکنے کی جرائت نہیں تھی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ کہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔ اگر جوہری ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا تھا۔