ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
امریکی حکومت طلباء کے مظاہروں کو دبانے کے لئے ناجائز طاقت استعمال کر رہی ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان میں امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلباء کی پرتشدد گرفتاریوں اور انہیں یونیورسٹی سے بے دخل کرنے کے امریکی حکومت کے عمل کو انسانی حقوق کی صریح خلاف قرار دیا گیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت پر تنقید
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اور مہلک طاقت کے بلاجواز استعمال پر تنقید کی۔
-
جنیوا، انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں کی عمارت میں اسرائیلی وفد کی موجودگی سوالیہ نشان بن گئی
ایک فرانسیسی اخبار نے جنیوا میں اسرائیلی وفد کی انسانی حقوق کی بیس غیر سرکاری تنظیموں کی عمارت میں موجودگی پر عدم اطمینان کی خبر دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیدیوں سے متعلق حماس اور صیہونی رجیم کے طرز عمل کا تقابلی جائزہ
غزہ میں حالیہ عارضی جنگ بندی اور دونوں طرف سے قیدیوں کے تبادلے نے صیہونی رجیم کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے عیاں کر دیا۔
-
صیہونی رجیم کی غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت، سفید فاسفورس بم کے استعمال کی تصدیق
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے خلاف سفید فاسفورس کے استعمال کے شواہد کی تصدیق کی ہے کہ اس رجیم نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف "سفید فاسفورس" گولہ بارود استعمال کیا۔
-
مظاہرین کے خلاف فوجی عدالتوں میں کاروائی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر سخت تنقید
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں مظاہرین کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔