ایران مخالف قرارداد
-
سلامتی کونسل کے اختیارات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا حالیہ اجلاس بعض رکن ممالک کے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے کونسل کے طریقہ کار اور اختیارات کے غلط استعمال کی ایک اور مثال ہے۔
-
آئی اے ای اے کے اقدامات ملکوں کو این پی ٹی سے نکلنے کی ترغیب دے رہے ہیں، رضائی
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سیاسی اور جانبدارانہ اقدامات بالآخر ممالک کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور، ایران سمیت سات ممالک کی مشترکہ مذمت
ایران، روس، بیلاروس، چین، کیوبا، نکاراگوئے، وینزویلا اور زمبابوے نے آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے میں امریکا و یورپی ممالک کی ایران مخالف قرارداد منظور
عالمی جوہری ایجنسی میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد منظور ہوگئی جبکہ چین، روس اور نائیجر نے قراداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
آئی اے ای اے میں نئی قرارداد سے تعاون کے راستے بند ہوں گے، ایران کا انتباہ
تہران نے مغربی ممالک کی مجوزہ قرارداد کو سنگین غلطی قرار دے کر متنبہ کیا کہ منظوری کی صورت میں ایران–آئی اے ای اے تعاون براہ راست متاثر ہوگا۔