ایران مخالف
-
مغرب، مضبوط اور خودمختار ایران کے مخالف ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مغربیوں نے صدام کی بعث حکومت کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت کیلئے اکسانے اور مسلح کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور آج وہ ایران کے دفاعی سسٹم کے بارے میں فکر مند ہیں، کیونکہ وہ ایک مضبوط اور خودمختار ایران کے خلاف ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو؛
ایران مخالف دعووں کامقصد یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو قانونی حیثیت دینا ہے، امیر عبداللہیان
ایران کی جانب سے روس کو یوکرین میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات کا مقصد کیف کے لیے مغرب کی فوجی امداد کو قانونی حیثیت دینا ہے۔
-
ایران نے انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کو مسترد کردیا
ایرانی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کو مغربی ممالک کے ایک چھوٹے سے گروہ کا ایران مخالف اقدام کہا اور اسے کالعدم قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا۔
-
ایران مخالف "سعودی انٹرنیشنل" دہشتگرد نیٹ ورک کی کارکن گرفتار
ایران میں سعودی انٹرنیشنل دہشت گرد نیٹ ورک سے جڑی الہام افکاری کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے وزارت انٹیلی جنس کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔
-
ایران پر پابندیوں کے مخالف ہیں/ یوکرین کے بحران کا حل سفارت کاری ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ سے ہٹ کر تہران پر یورپی یونین کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کا بورڈ آف گورنرز اجلاس؛
تین یورپی ممالک اور امریکہ نے ایران مخالف بیان جاری کردیا
تین یورپی ممالک بشمول برطانیہ، جرمنی اور فرانس نیز امریکہ نے بدھ کے روز بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز (BoG) میں ایران مخالف بیان جاری کیا۔
-
تین یورپی ملکوں کا ایران مخالف بیان
جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے ایک مشترکہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے حالیہ موقف نے جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے ایران کے ارادے کے متعلق سنگین شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔