ایران بھارتی سرمایہ کاری
-
بھارت امریکی دباؤ کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کر رہا ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جو امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی امور کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارتی قومی سلامتی کے امور کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھارت کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران بھارت تجارتی تبادلے 2.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، رپورٹ
ایک ہندوستانی ذریعہ نے اطلاع دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تبادلے 2022 میں 2.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران بھارتی سرمایہ کاری اور چابہار بندرگاہ کو فعال کرنے کا خواہاں ہے، ایرانی سفیر
بھارت میں ایران کے سفیر ایراج الہی نے کہا کہ ایران نئی دہلی سے مزید سرمایہ کاری اور چابہار بندرگاہ کو فعال کرنے کا خواہاں ہے۔