ایران اور مصر
-
غزہ جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششوں میں تیزی آگئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اٹھائے گئے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لئے سنجیدہ علاقائی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہفتہ کی سہ پہر اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مصر اور مراکش کے ساتھ تعلقات كے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مصر اور مراکش کے ساتھ تعلقات کے معمول پر آنے اور اس سلسلے میں ہونی والی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
ویڈیو| مصر میں ایک 13 منزلہ عمارت گر گئی
شمالی مصر میں اسکندریہ کے مشرق میں واقع سیدی بشر کے علاقے میں ایک 13 منزلہ عمارت گرگئی جس سے کئی شہری ملبے تلے دب گئے۔
-
ایران کی ہلال احمر کا مصر میں امدادی ٹیمیں بھیجنے کے لیے آمادگی کا اعلان
مصر کے شہر اسکندریہ میں پیر کو ایک 13 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
ایران کے سعودی عرب اور مصر سے تعلقات کی بحالی سے صہیونی حکومت پریشان
موساد کے سابق سربراہ نے سیکورٹی کانفرنس کے دوران ایران اور خطے کے ممالک مخصوصا مصر اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
-
ایران اور مصر کے درمیان جلد سفیروں کا تبادلہ ہوگا/ صدر رئیسی اور السیسی کی ملاقات بھی متوقع
مصری اعلی حکام نے عرب امارات کے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ملک جلد سفارتی عملہ تعیینات کریں گے اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات رواں سال کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔
-
مصر، ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہے، سفارتی ذرائع
باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، عمان کے بادشاہ کا حالیہ دورۂ قاہرہ ایران اور مصر کے درمیان ثالثی کیلئے تھا۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں ہوشیار رہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
یاییر لاپیڈ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ایران اور مصر کا ایک دوسرے سے قریب ہونا صہیونی حکومت کے مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق اس حوالے سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
-
عراق کی ثالثی میں ایران اور مصر کے درمیان مذاکرات
عرب ذرائع ابلاغ نے عراقی حکام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ عراق کی ثالثی میں ایران اور مصر کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں۔