ایران اور بیلاروس
-
بیلاروس کے صدر کی وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 13 مارچ 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک ایک دوسرے سے تعاون کر کے اس حربے کو ختم کر دیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ اگر امریکی پابندیوں کے شکار ممالک ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے پوری طرح استفادہ کریں تو تمام فریقوں کے لیے اس کے بے حساب فوائد ہوں گے۔
-
بیلاروس کے صدر کا آیت اللہ رئیسی کے ہمراہ ایرانی نالج بیسڈ کامیابیوں کی نمائش کا دورہ
بیلاروس کے صدور نے الیگزینڈر لوکاشینکو نے آیت اللہ رئیسی کے ہمراہ ایرانی کمپنیوں کی نالج بیسڈ کامیابیوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
ایران-بیلاروس جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران اور بیلاروس کے درمیان مختلف تجارتی، نقل و حمل، زرعی اور ثقافتی شعبوں میں جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 تعاون کی دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
بیلاروس كے صدر ايران پہنچ گئے/تہران میں باضابطہ استقبال
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایران اور بیلاروس تیل کی صنعت میں سائنسی تعاون کے معاہدے پر دستخط کریں گے
ایران کی پیٹرولیم یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (PUT) اور بیلاروسی اسٹیٹ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (BSTU) ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کریں گے۔