ایرانی سائنسدان
-
ایرانی سائنسدان کینسر سے متعلق دو قسم کی ری پروڈیکٹیو میڈیسن بنانے میں کامیاب
تہران یونیورسٹی کے میڈیکل سائنسدانوں نے قوت مدافعت سے متعلق بیماریوں اور کینسر کی کچھ اقسام کے علاج کے لئے دو قسم کی ری پروڈیکٹیو میڈیسن بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
اسلامی تعلیمات کی رو سے ہم جوہری ہتھیار کے حامی نہیں ورنہ کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، رہبرِ انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ہم اسلامی تعلیمات کی رو سے جوہری ہتھیار کی طرف جانا نہیں چاہتے ورنہ دشمن کی مجال نہیں کہ وہ اسے روکے اور آج تک ہماری ایٹمی ترقی کو نہ کوئی روک سکا ہے اور نہ ہی کوئی روکنے کی طاقت رکھتا ہے۔
-
ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے اعلیٰ سطحی وفد کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛
"طاقتور اور خودمختار ایران" کیلئے جوہری تونائیوں پر توجہ دینا ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی
ایرانی ایٹمی سائنسدانوں اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام نے آج علی الصبح، حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
رہبر معظم سے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان کی ملاقات؛
نوجوان سائنسدان ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئی سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی سیکھیں
رہبر انقلاب نے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات میں فرمایاکہ نوجوان سائنسدانوں کو، بین الاقوامی سائنسی فرنٹ لائنز کو بھی عبور کر جانا چاہیے اور اس آرزو کو عملی جامہ پہنانا چاہیے کہ پچاس سال بعد اگر کوئي نئی سائنسی کاوشوں سے مطلع ہونا چاہے تو وہ فارسی زبان سیکھنے پر مجبور ہو۔
-
شہید جوہری سائنسدانوں کا لہو نوجوانوں کو علمی جہاد کے لئے دوگنا حوصلہ دیتا ہے، امیر عبداللہیان
دو ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان دونوں عزیز شہداء کا لہو ملک کے باشعور نوجوانوں کے لیے اپنے سائنسی جہاد کو جاری رکھنے کا دوگنا محرک ہے۔