ایرانی جزیرہ کیش
-
ایران نے خطے میں ہمیشہ تعمیری کردار ادا کیا ہے، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران کی طاقت کے ساتھ موجودگی سے سیکورٹی یقینی جبکہ غیر متعلقہ طاقتوں کا ہونا سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے۔
-
ایرانی جزیرے کیش میں قرآنی کانفرنس، غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت
"خیرات حسان" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی خاتون نمائندے نے کہا کہ صہیونی حکومت کے مظالم پر دو ارب مسلمانوں کی خاموشی افسوسناک ہے
-
ایرانی جزیرہ کیش میں بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
ایران کے جزیرہ کیش میں آج اتوار کے دن سے بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شروع ہوئی جس میں 22 ممالک کے 90 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
-
جزیرہ کیش میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایرانی جزیرہ کیش میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ایرانی جزیرہ کیش میں موسم سرما کی پہلی بارش
ایرانی جزیرہ کیش ایک خوبصورت جزیرہ اور سیاحتی مقام ہے۔ جزیرہ کیش دنیا کے 10 خوبصورت جزیروں میں شامل ہے۔