اہواز
-
خوزستان، "شہداء خدمت" کے لئے مجلس ترحیم
صوبائی انجمنوں کی طرف سے شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم برپا کی گئی۔ صوبے بھر کی ماتمی انجمنوں اور تنظیموں نے حسینیہ ثاراللہ اہواز میں مجلس کے بعد نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔
-
دفاع مقدس کے 18 شہیدوں کے پیکروں کی ایران واپسی
اہواز : دفاع مقدس کے 18 شہیدوں کی میتیں جو عراق میں شہیدوں کی باقیات کے لئے انجام پانے والی نئی تلاش کے نتیجے میں دریافت ہوئی تھیں، شلمچہ سرحد کے راستے ایران واپس پہنچ گئی ہیں۔
-
اہواز میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن و سرور کا اہتمام
ایران کے دیگر صوبوں اور شہروں کی طرح اہواز میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے کاروان جشن و سرور کا اہتمام کیا گیا۔
-
اہواز میں ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
ایرانی شہر اہواز میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
اہواز میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
ایران کے دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
اہواز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
اہواز میں دفاع مقدس کے 111 شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایرانی صوبہ خوزستان میں واقع شہر اہواز میں عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد کثیر تعداد میں دفاع مقدس کے 111شہیدوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
اہواز کا سب سے بڑا پیدل قافلہ اربعین کے لئے عراق روانہ ہوگیا
اربعین میں شرکت کے لئے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کے کئی ہزار عاشقینِ امام حسین ﴿ع﴾ پر مشتمل سب سے بڑے پیدل قافلے نے چذابہ باڈر اور کربلائے معلی کی طرف اپنی حرکت کا آغاز کردیا۔
-
اہواز کے آسمان پر گرد وغبار
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز کے آسمان پر گرد و غبار کی وجہ سے تاریکي چھا گئی ہے۔
-
صدر رئیسی کا پہلا صوبائی دورہ/صوبہ خوزستان کے اہم مسائل کا قریب سے جائزہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے بعض وزراء کے ہمراہ پہلے صوبائی دورے پر آج صبح خوزستان پہنچے، جہاں انھوں نے صوبہ کے اعلی حکام کے ساتھ اہم مسائل اور عوامی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔