مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کئی سالوں سے اہواز شہر کے سرحدی علاقے سے سب سے بڑا پیدل قافلہ اپنا مارچ شروع کرتا ہے جس میں اہواز اور دیگر علاقوں سے زائرین کی ایک بڑی تعداد شامل ہوتی ہے۔ اس پیدل قافلے نے جس کا نام «مشایه الاهواز» ہے آٹھ صفر کے دن اپنے سفر کا آغاز کیا ہے۔
اربعین میں شرکت کے لئے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کے کئی ہزار عاشقینِ امام حسین ﴿ع﴾ پر مشتمل سب سے بڑے پیدل قافلے نے چذابہ باڈر اور کربلائے معلی کی طرف اپنی حرکت کا آغاز کردیا۔
News ID 1912294
آپ کا تبصرہ