مہران باڈر پر اربعین کے لئے مخصوص وسیع پارکنگ گاڑیوں سے کھچا کھچ بھر گئی

اربعین کے لئے مخصوص پارکنگ میں بڑی تعداد میں زائرین کی گاڑیاں موجود ہیں۔ 

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہران باڈر میں واقع پارکنگ میں ۵۰ ہزار گاڑیاں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے جبکہ اس وقت پارکنگ کا آدھے سے زیادہ رقبہ گاڑیوں سے بھر چکا ہے۔ 

News Code 1912293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha