اکثریت
-
مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کی اکثریت ضروری ہے، نواز شریف
پاکستانی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ خدا کے واسطے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، اگر اس ملک کے مسائل حل کرنا ہیں تو ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔
-
ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔
-
نیتن یاہو صہیونی پارلیمنٹ میں "اکثریت" کھو چکا/آئندہ الیکشن میں اپوزیشن کی جیت کا امکان، سروے رپورٹ
مقبوضہ علاقوں میں ایک نئے سروے کے نتائج سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ اگر موجودہ حالات میں صہیونی غاصب ریاست کے سیاسی اکھاڑے میں نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں تو نیتن یاہو وزارت عظمیٰ سے محروم ہو جائیں گے۔
-
امریکی ادارے کی سروے رپوٹ؛
امارات، بحرین اور سعودی عرب کے عوام کی اکثریت غاصب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں
ٹی ایف اے ایس واشنگٹن (ادارہ برائے امریکن اسٹڈیز) کی تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق امارات، بحرین اور سعودی عرب کے عوام کی اکثریت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں۔