اٹامک انرجی
-
ایران کے ساتھ تعاون سب کے مفاد میں ہے، جوہری معاہدے کی بحالی کا امکان بہت کم ہے، عالمی جوہری ادارے
رفائیل گروسی نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی بحالی کو معدوم قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ تعاون پر زور دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ تعمیری بات چیت ہم سب کے مفاد میں ہے۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ ایران اپنے ترقیاتی پروگراموں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اپنی قومی سلامتی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان متنازعہ مسئلہ حل ہو گیا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن
ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تنازعات حل ہو گئے ہیں اور عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر سرکاری دعوت پر اگلے ایک دو روز میں ایران آئیں گے۔
-
ایران کی تمام جوہری تنصیبات دشمنوں کی پہنچ سے محفوظ ہیں، ایرانی جوہری ادارے کے ترجمان
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن (AEOI) کے ترجمان نے کہا کہ تمام ایرانی جوہری تنصیبات کسی بھی فوجی حملے کے لیے ناقابل تسخیر ہیں اس لیے دشمن کے پاس سفارت کاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔