آزاد خارجہ پالیسی
-
غیر مشروط طور پر پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، ایم ڈبلیو ایم
وائس چیئرمین مجلس وحدت المسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم غیر مشروط طور پر پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
-
خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے مطابق مرتب کرتے ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے مطابق مرتب کرتے ہیں۔
-
غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ ملک کے اندر رجیم چینج کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ہمیں دنیا کے کسی ملک کی غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے۔
-
تمام صوبوں کو اختیارات دینے اور خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگی، مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے ملک کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی جذبے کے ساتھ ہمیں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے کیوں کہ عالمی ادارے ہمیں اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔
-
میں کسی سے لڑائی نہیں بلکہ آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا،عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں کسی سے لڑائی نہیں بلکہ آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا، ایسی پالیسی جو پاکستان اور پاکستانیوں کے مفاد میں ہو، ہم امریکا سے ہندوستان والی خارجہ پالیسی چاہتے ہیں۔