انکشاف
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں نے "نواتیم" بیس کے پرخچے اڑا دئے، امریکی نیوز چینل کا انکشاف
ایک امریکی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں صیہونی رجیم کے خلاف تہران کی ہائبرڈ کارروائی کے بعد اس رجیم کی "نواتیم" ائیر بیس کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکیوں پر میڈیا وار کی کاری ضرب/ "تہران ٹائمز" دستاویز کی تصدیق
امریکی حکام نے تہران ٹائمز کی تازہ ترین دستاویز کی صداقت کی تصدیق کی ہے جس میں ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی ایلچی کی معطلی کے بارے میں انکشافات کئے گئے ہیں اور اسے "حیران اور انتہائی پریشان کن" قرار دیا ہے۔
-
عمانی بادشاہ کا دورۂ تہران اور پوشیدہ راز؛ مصری تجزیہ نگار نے انکشاف کردیا
ایک مصری تجزیہ کار نے عمانی بادشاہ کے دورۂ تہران کے پوشیدہ پہلوؤں اور ایران اور مصر کے درمیان ہم آہنگی میں ہیثم بن طارق کے ممکنہ کردار پر تجزیہ کیا ہے۔
-
سوڈان، پیراملٹری فورسز اور امریکہ کے درمیان پس پردہ روابط کا انکشاف
نیم فوجی دستوں کے اعلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ افریقہ میں امریکی فوج کے مرکز سے براہ راست رابطہ ہے اور سوڈان کے حالات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف
لڑکی کے بیان کے مطابق 3 بار اسے فروخت کیا گیا۔ یہ لڑکی تو ہمت کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ لڑکی نے بیان میں بتایا جہاں اس کو رکھا گیا تھا وہاں 14، 15 اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔
-
ارشد شریف قتل کیس؛ امریکی انسٹرکٹرز کی موجودگی کا انکشاف
پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکی انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی موجود تھے۔
-
نانسی پلوسی آج رات تائیوان پہنچیں گی، تائیوانی صحافی کا انکشاف
امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔