صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین ڈیجیٹل گزرگاہوں میں سے ایک ہے، لہذا ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان منتقل ہونے والے ڈیٹا پر ایرانی نگرانی کوئی فرضی خطرہ نہیں بلکہ ایک سنگین اسٹریٹجک چیلنج ہے۔