انقلاب اسلامی ایران
-
لائیو اپڈیٹ:
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کا سہرا امام خمینیؒ کے سرجاتا ہے
انقلاب اسلامی کے اثرات فلسطین پر بھی پڑے اور فلسطین کے اندر مجاہدین بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں لڑرہے ہیں اور اسرائیل جس کی پوری عالمی طاقتیں اور امریکہ جیسا سپرپاور سرپرستی کر رہا ہے اور جب اس کے مقابلے میں غزہ اور فلسطینی مجاہدین آئے تو ان کے ناقابل تسخیر ہونے کا تصور ختم کردیا۔
-
ایران، اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر عالمی میڈیا کی شاندار کوریج
آج (11 فروری) ایران بھر میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شاندار اور پرجوش موجودگی کو بین الاقوامی میڈیا نے بڑے پیمانے پر دکھایا۔
-
فلسطین میں اقوام متحدہ کے سابق نمائندے کی مہر نیوز کے ساتھ گفتگو؛
امام خمینی حقیقی معنوں میں انقلابی شخصیت اور ذہانت و بصیرت کے مالک تھے
اقوام متحدہ کے سابق اہلکار رچرڈاینڈرسن فالک نے کہا کہ امام خمینی حقیقی انقلابی تھے جو مارکس اور لینن جیسوں کے نظریات سے متاثر نہیں ہوئے۔
-
معروف مصری مصنف کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کے اسلامی انقلاب نے صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا
معروف مصری مصنف الہامی الملیجی نے اسلام انقلاب کے بعد ایران کی زبردست پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنانے میں بنیادی اور اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
انقلاب اسلامی کی برکت سے فلسطینی قوم میں صہیونیوں سے مقابلے کی جرائت پیدا ہوئی، قالیباف
ایرانی پارلیمانی سپیکر نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران سے پہلے اسرائیل سے شکست کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموشی کے خطرے سے دوچار تھا لیکن انقلاب اسلامی کی برکت سے فلسطینی قوم میں جرائت آگئی اور صہیونیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے لگے۔
-
دہلی؛ ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ہندوستان سمیت مختلف ممالک کے سفارت کار، سیاسی رہنما اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
آج ہر زمانے سے بڑھ کر امام خمینی(رح)کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضروت ہے،آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ آج ہر زمانے سے بڑھ کر انقلاب اور امام خمینی(رہ) کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضرورت ہے اور معاشرے اور نوجوانوں کا تحفظ اسی طرح ہوسکتا ہے۔
-
اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب؛
ایران کے بارے میں مغربی میڈیا کی رپورٹنگ بے بنیاد/اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور بہت سے میدانوں میں پیش قدم رہی ہیں۔