انسانی امداد
-
انسانی المیے سے بچنے کے لئے غزہ کی گزرگاہوں کو کھولا جائے، فلسطینی ہلال احمر
فلسطینی ہلال احمر نے غزہ میں درپیش انسانی المیے سے بچنے کے لئے رفح گزرگاہ کو کھولنے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی قبول نہیں، مصری وزیر خارجہ
مصر کے وزیر خارجہ نے غزہ کے لیے امداد بھیجنے کی راہ میں صیہونی حکومت کی رکاوٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی کی مخالفت پر زور دیا۔
-
سوڈان کی ایک تہائی آبادی کو رواں سال انسانی امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
سوڈان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے ) نے کہا کہ 2023 میں 5 سال سے کم عمر کے 40 لاکھ بچوں ،حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو زندگی بچانے والی غذائی خدمات کی ضرورت ہے۔
-
ایران سے انسان دوستانہ امداد کا چھٹا کارگو طیارہ شام کے شہر لاذقیہ پہنچ گیا
شام کے زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی بشر دوستانہ امداد لے جانے والا چھٹا کارگو طیارہ جمعے کے دن شام کے شہر لاذقیہ کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پہنچ گیا۔