توبہ کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ انسان بہت جلد توبہ کرے اور اسے موت تک ملتوی نہ کرے، کیونکہ موت کے آثار نظر آنے کے بعد تو توبہ قبول نہیں ہوتی۔