اندرونی معاملات
-
امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔
-
آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستانی وزیرخزانہ
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے جلد معاملات طے پا جائیں گے۔
-
اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اندرونی بحران اسے نابود کردے گا۔
-
ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛
ایران کے اندرونی معاملات میں یورپ کی مداخلت ناقابل قبول ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران مغربی ایشیا کی مضبوط ترین جمہوریتوں میں سے ایک ہے اور اس کے اندرونی معاملات میں یورپ کی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیا۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران کے اندرونی معاملات میں فرانس کی مداخلت ناقابل قبول ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں ان سے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں فرانس کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔
-
جرمن چانسلر کا مؤقف؛ اندرونی معاملات میں مداخلت، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے حالیہ مؤقف کو مداخلت، تسلط پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیا۔
-
مغرب انسانی حقوق کے بہانے دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے، چینی سفیر
ایران میں تعینات چین کے سفیر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک انسانی حقوق کے بہانے ایران اور چین سمیت دیگر ترقی پذیر ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
امریکہ کی ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت پر چین کا ردعمل؛
چین دوسرے ملکوں میں فساد برپا کرنے اور وہاں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکہ کی جانب سے ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت کے رد عمل میں کہا کہ چین کسی بھی بہانے سے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے۔