امیرالمومنین
-
غزہ کا دفاع امیر المومنین (ع) کی سفارش کے عین مطابق ہے، صدر رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران نے پہلے دن سے امیر المومنین کی فرمائش کے مطابق اپنی پالیسی مرتب کی ہے۔ لہذا ظالم کے خلاف سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے مظلوم کا دفاع کرنا ہمارے آئین کا حصہ ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں شہادت مولائے کائنات کی مناسبت سے عزاداری جاری
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مہر رمضان/11؛
مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے
جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔
-
حضرت امام علیؑ کی شخصیت ہنوز نظروں سے اوجھل ہے، حجت الاسلام قبادی
حوزہ اور یونیورسٹی کے پروفیسر حجت الاسلام قبادی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کا حضرت زہرا (س) سے زیادہ کوئی قریبی دوست و رفیق نہیں تھا، کہا کہ مولود کعبہ کی شخصیت کو بیان کرنا ہر دور اور نسل کے لیے ضروری ہے اور اس کے بہت سے تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی فوائد ہیں۔
-
ایرانی شہر تبریز میں 6 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔