خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔

اسی سلسلے میں تبریز میں 6 گمنام شہدا کے جنازے لائے گئے جن کی نماز جنازہ اور تشییع حوزه علمیہ امیرالمومنین میں انجام پائی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha