ایرانی شہر یزد
-
ایرانی شہر تبریز میں 6 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔
-
ایرانی شہر یزد کے شہریوں کا عالمی استکبار کے خلاف احتجاجی ریلی
آج 4 نومبر کو ایران کے شہر یزد میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی یاد میں عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کا قومی دن منایا گیا۔ یزد کے تاریخی شہر کے عوام نے بڑی تعداد میں مارچ کی صورت میں امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف شہر کے تاریخی امیرچخماق اسکوائر میں جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔