گمنام شہداء
-
تہران کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں شہدائے گمنام کی تدفین
شہید گمنام کو تہران پولیس ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں اور پولیس فورسز کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
ایرانی شہر تبریز میں 6 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔
-
تہران میں 110 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ، لاکھوں کی شرکت
تہران سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے گمنام شہیدوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تشییع جنازہ میں ایران بھر میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کر کے انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ تجدید بیعت کی۔