امریکی کانگریس
-
اسرائیلی پرچم دیکھ کر امریکی کانگریس کے امیدوار کی شدید برہمی
امریکی ریاست وسکانسن سے گرین پارٹی کے امیدوار میتھیو ارنڈٹ کو ایک اسرائیل نواز شخص سے تلخ کلامی کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔
-
ایران جنگ میں امریکی ہلاکتوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کے لیے کانگریس ارکان کا ٹرمپ پر دباؤ
امریکی کانگریس کے ارکان نے ایران کے ساتھ جنگ سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار شفاف طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کنگ، کانگریس میں ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے قرارداد تیسری بار منظور
ایوان نمائندگان نے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد 220 ووٹوں کی حمایت سے منظور کرلی، جبکہ 204 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔
-
سابق امریکی رکن کانگریس کا ٹرمپ سے میناب میں بچوں کی شہادت پر معافی مانگنے کا مطالبہ
سابق رکن کانگریس ٹیلر گرین نے ٹرمپ کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کو ایران میں اسکول پر بمباری اور بچوں کی شہادت پر متاثرہ خاندانوں سے معذرت کرنی چاہیے۔
-
امریکی ارکان کانگریس کی ٹرمپ پر تنقید، جنگی اختیارات کے غلط استعمال کا الزام
ڈیموکریٹ ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ آئین کو نظر انداز کرکے جنگی فیصلے کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتے۔
-
امریکی کانگریس میں ہلچل، تاریخ کے سب سے بڑے جنسی اسکینڈل چھپانے پر ٹرمپ پر سخت تنقید
امریکی کانگریس کی رکن ملیانی اسٹینزبری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی تاریخ کے سب سے بڑے جنسی اسکینڈل کو چھپا رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جارحیت میں امریکی فضائیہ کو بھاری جانی و مالی نقصان، امریکی کانگریس
کانگریس کی جاری کردہ دستاویزات اور سینٹکام کی رپورٹس میں تہران کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں امریکی فوجی ناکامیوں اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
-
ڈیموکریٹس کا ٹرمپ پر دباؤ؛ جنگ ختم کرنے کا منصوبہ سامنے لانے کا مطالبہ
ڈیموکریٹ اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے اور توانائی بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی واضح کرے۔
-
ٹرمپ کا ڈیموکریٹک ارکان کانگریس پر سخت حملہ، 6 ارکان کی گرفتاری کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے چھ ڈیموکریٹک ارکان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے فوج اور انٹیلی جنس اداروں کو غیرقانونی احکامات نہ ماننے پر اُکسایا اور کہا کہ انہیں فوراً جیل جانا چاہیے۔