امریکی غلامی
-
امریکہ کی غلامی سے نکلنے کے لیے تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکتا، امریکہ کی غلامی سے نکلنے کے لیے ملک میں انصاف کا نظام بحال ہونا اور تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔
-
غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے حوالہ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی تاریخ کے تلخ ترین اقدامات میں سے ایک ہے۔
-
امریکی غلاموں کی غلامی سے موت بہتر ہے، پاکستانی سابق وزیر اعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان چوروں کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ بیرونی سازش کے تحت ان ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا۔ ہماری حکومت نے بھارت سے تجارت ختم کی۔
-
پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے
ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے، پاکستان میں اگر دہشتگردی ہے، مہنگائی ہے، بے روز گاری ہے، یا دیگر مسائل، ان تمام کی جڑ امریکہ ہے۔ اس بنیاد پر ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلائی جائے۔