امریکی حکومت
-
امریکی معیشت پر خوف کا سایہ منڈلا رہا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک اقتصادی میم شائع کیا اور لکھا ہے کیا تم تیار ہو کہ یہ تمہاری روح پر قبضہ کر لے؟
-
امریکی حکومت حقیقت چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ہمراہ امریکا جانے والے میڈیا وفد کے ارکان کو ویزے جاری نہ کرنا ’’حقیقت چھپانے اور معلومات تک رسائی کے حق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جعلی گمراہ کن معلومات کی مہم جاری رکھنے‘‘ کی کوشش ہے۔
-
واشنگٹن پوسٹ کا اہم انکشاف؛ امریکی حکومت ایران کے خلاف جنگ کے حقائق چھپا رہی ہے
واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی حقیقی قیمت صرف اربوں ڈالر نہیں، بلکہ اس جنگ کے نتیجے میں امریکی فوجی تیاری اور دفاعی صلاحیت بھی مسلسل متاثر ہو رہی ہے۔