امدادی کارکنوں
-
اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ امدادی کارکنوں کے لئے غیر محفوظ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں 400 سے زائد امدادی کارکنوں کے قتل عام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ امدادی کارکنوں کے لئے سب سے خطرناک جگہ ہے اور سلامتی کونسل کو فوری اقدام کرنا چاہئے۔
-
صہیونی جارحیت، غزہ میں امدادی ٹیموں کے لئے حالات ناسازگار ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حملوں کی وجہ سے امدادی ٹیموں کے لئے کام جاری رکھنا بہت مشکل ہے۔
-
آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب+ مکمل متن
ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔
-
فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے/فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔