امام زمانہ
-
اللہ تعالی کی شناخت و معرفت کا صحیح راستہ امام زمانہ (عج) کی پہچان اور معرفت پر منحصر ہے
امام زمانہ (عج) کی پہچان در حقیقت چراغ ہدایت اور دینداری کی رمز ہے۔ اللہ تعالی کی شناخت و معرفت کا صحیح راستہ امام زمانہ (عج) کی پہچان اور معرفت پر منحصر ہے۔
-
تہران میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے چراغاں اور جشن و سرور
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و سروراور چراغاں کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
تبریز کے شہریوں کا امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز کے مؤمنین نے 9 ربیع الاول اور امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے حضرت (ع) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
-
کرمان کے گلزار شہداء میں امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے صوبہ کرمان کے گلزار شہداء میں دلوں کے سردار شہید میجر جنرل قسم سلیمانی کے مزار کےقریب امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمہ (س) کی اولاد سے ہوں گے
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں کرتے ہوئے فرمایا: امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔
-
میں غائب ہوں یا امام زمانہ (عج) ؟
شیخ حسین انصاریان کا کہنا ہے کہ اگرہم ظلمانی پردوں کو ہٹائیں تو امام زمانہ (عج) کو دیکھ سکتے ہیں۔
-
امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی عظیم الشان اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر پرحضرت امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی اجتماع منعقد ہوا۔
-
پیغبر اسلام (ص) : امام مہدی (عج) کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا
نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں فرمائی ہیں کہ آامام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔ (4) آنحضور (ص) نے یہ بھی فرمایاہے کہ امام مہدی (عج) کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی ان کے پیچھے نماز ادا کریں گے۔