امام جماعت
-
اسپیکر سمیت دیگر ایرانی حکام کی اہل سنت امام جماعت کی شہادت کی شدید مذمت
صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر میں خاش کے اہل سنت امام جماعت مولوی عبد الواحد ریگی کی شہادت پر ایرانی رہنماوں اور حکام نے پر زور مذمت کی اور اس عالم دین کی شہادت کو انقلاب اور اسلام کے دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ اقدام قرار دیا۔
-
زاہدان مسجد کے امام جماعت کے قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک شیعہ عالم اور مسجد مولائے متقیان کے امام جماعت کے قتل کے 5 مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
الجزائر میں ایک شخص نے مسجد کے امام جماعت کو قتل کردیا
الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام جماعت کو قتل کردیا۔
-
آسٹریلوی حکومت نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی
آسٹریلیا کی حکومت نے ایک الجیرین نژاد مسلمان عالم دین عبدالناصر بن بریکا کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
-
مقامی سطح پر امام جماعت مقرر کرنے کے سلسلے میں اجلاس
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی کی موجودگي میں مقامی سطح پر امام جماعت مقرر کرنے کے سلسلے میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
-
قم میں ایک امام جماعت کی خاندانی بنیادوں کو مضبوط بنانے کی تلاش و کوشش
قم کی ایک مسجد کے امام جماعت نے بعض حوزوی افراد کے ساتھ ملکر خاندان کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے لئے مشورہ دینے کا کام شروع کیا ہے۔