الہان عمر
-
امریکی حکام نے الہان عمر کا موبائل فون ضبط کر لیا
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کے خلاف امیگریشن دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، جبکہ وفاقی حکام ان کے موبائل فون کو قبضے میں لینے کے علاوہ ان کے بعض رشتہ داروں کو بھی طلب کرچکے ہیں۔
-
ٹرمپ کی امریکی کانگریس کے دو مسلم اراکین کو ملک سے نکالنے کی درخواست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران احتجاج کرنے والی دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس الہان عمر اور رشیدی طلیب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ’جہاں سے آئی ہیں وہاں واپس بھیج دینا چاہیے‘۔