النشرہ نیوز
-
حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے جاری، کریات شمعون کو 30 میزائلوں سے نشانہ بنایا
لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے جواب میں 30 کاتیوشا راکٹوں سے صہیونی بستی کریات شمعونہ کو نشانہ بنایا۔
-
لبنان کی سرحد پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، یونیفل کمانڈر
اقوام متحدہ کی نام نہاد امن فورس یونیفل (یونائٹیڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے کمانڈر نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان سرحد پر صورتحال کو انتہائی بحرانی قرار دیا۔