الشفاء اسپتال
-
الشفاء ہسپتال کو قبرستان میں تبدیل کردیا گیا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کے شفا ہسپتال میں صہیونی فوج کی تباہی اور تخریب کاری کو ناقابل بیان قرار دیا۔
-
شفا اسپتال کی تصاویر چونکا دینے والی ہیں، بین الاقوامی تحقیق کرائی جائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض صہیونی فوج کے دو ہفتے کے محاصرے کے بعد غزہ کے شفا اسپتال سے شائع ہونے والی تصویریں خوفناک اور چونکا دینے والی ہیں۔
-
غزہ: صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کے بعد شفا ہسپتال کی حالت زار+ تصاویر اور ویڈیوز
فلسطینی ذرائع نے غاصب صیہونی فوج کے اس طبی مرکز سے نکل جانے کے بعد شفا اسپتال اور اس کے اطراف کی عمارتوں میں تباہ کن صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
-
غزہ: صیہونی حکومت کے الشفا ہسپتال کے اطراف پر ہوائی حملے جاری، تیس فلسطینی شہید
غزہ میں شفا ہسپتال کے قریب ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 فلسطینیوں کی شہادت کے جواب مزاحمتی فورسز نے قابض فوج کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
ایران کی شفا ہسپتال پر اسرائیل کے نئے جرائم کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے شفا ہسپتال پر قابض صیہونیوں کے نئے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے ان کی روک تھام اور مجرموں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ: الشفا ہسپتال پر صیہونی حملے جاری، 170 سے زائد فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے غزہ شہر کے شفا ہسپتال پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی فوج کا شفاء ہسپتال کے بارے میں اپنے دعووں کے جھوٹے ہونے کا اعتراف
صہیونی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شفا ہسپتال میں بعض مزاحمتی کمانڈروں کو حراست میں لینے کی جھوٹی تصویریں شائع کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ، شفاء ہسپتال کی حالت انتہائی مخدوش ہے، صہیونی خالی ہاتھ واپس گئے، طبی عملہ
شفاء ہسپتال کے سرجن مروان ابو سعدہ نے کہا کہ صہیونی فوجیوں کو ہسپتال سے کچھ برامد کرنے میں ناکامی کے بعد خالی ہاتھ لوٹنا پڑا
-
صہیونی فورسز کو شفاء ہسپتال میں مریضوں اور پناہ گزینوں کے سوا کوئی نہیں ملا، سربراہ شفا ہسپتال
غزہ کے شفا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے شفاء ہسپتال پر یلغار کیا اور اسلحے کے زور پر تلاشی لی لیکن مریضوں اور پناہ گزینوں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔
-
غزہ: الشفاء اسپتال مکمل غیر فعال، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق، 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ اسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے سے اب تک 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید ہوچکے ہیں۔