الزام
-
روس: داغستان میں دہشت گردی کے شبہ میں تین افراد گرفتار
روسی ذرائع نے جمہوریہ داغستان میں تین افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جو دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
-
سکھ رہنما کے قتل کا الزام؛ بھارت کا کینیڈا کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی
پراسیکیوٹر جیک اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دستاویزات کیس کا اسپیڈی ٹرائل ہونا چاہیے اور تمام الزامات ثابت ہوئے تو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی۔
-
ایک نو عمر بچے کی سزائے موت کی وجہ ایک ٹائم کا "کھانا"!
سعودی عرب کا دہشت گردی کے الزام میں 8 بچوں کو پھانسی دینے کا اعلان
یورپی انسانی حقوق کی تنظیم برائے سعودی عرب نے سعودی حکومت کی طرف سے سزائے موت پانے والے نوعمر لڑکے "احمد آل ادغام" کے الزام کے بارے میں بتایاکہ احمد آل ادغام پر سیکورٹی فورسز کو مطلوب افراد میں سے ایک کو کھانا فراہم کرنے کا الزام ہے۔