الاقصی
-
تل ابیب کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، شہداء الاقصی بریگیڈ
شہداء الاقصی بریگیڈ نے اپنے مجاہدین کی شہادت کے بعد اسرائیل کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کو ایک بار پھر عالمی توجہ دلائی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کاز کو ایک بار پھر دنیا کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
ایشین اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
مضبوط ایران کے لئے مضبوط کھیل ضروری ہے/ طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت ناک آؤٹ ہو گئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایک مضبوط ایران کے لئے ایک مضبوط کھیل ہونا ضروری ہے، فرمایا کہ کھیلوں کی طاقت کوچ کے انتخاب، قومی ٹیموں کو جوڑنے اور مشکلات کے وقت سنجیدگی سے احتیاط برتنے میں مضمر ہے۔
-
اسرائیل شکست کی صورت میں نقب اور اور جلیل کے علاقوں سے محروم ہو جائے گا، صیہونی میڈیا
ایک صیہونی اخبار نے صیہونی حکومت کے فوجی اور انٹیلی جنس حکام کے ان الفاظ پر کہ حکومت کو کسی موروثی خطرے کا سامنا نہیں ہے، کڑی تنقید کی ہے۔
-
روس اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ ہوگئے، صیہونی میڈیا کا دعوی
عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد روس اور صیہونی رجیم کے درمیان کشیدہ تعلقات کا ذکر کیا۔
-
الاقصی طوفان نے صیہونی آئرن ڈوم قلعی کھول کر رکھ دی، ایرانی سلامتی کمیشن سربراہ
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے نائب چیئرمین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہے، کہا کہ الاقصیٰ طوفان نے ثابت کیا کہ صیہونی رجیم کا آہنی گنبد مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔
-
اسرائیل حماس کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا/غزہ صہیونی فوج کا قبرستان بنے گا، میجر جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیلی حماس کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، کہا کہ زمینی جنگ حماس کا نقطہ قوت ہے، اگر صیہونیوں نے زمینی حملہ کرنے کی حماقت کی تو وہ نگل لئے جائیں گے اور غزہ ان کا قبرستان بنے گا۔
-
القسام بریگیڈ کی الاقصی طوفان سے لے کر اب تک کی اہم ترین کارروائیاں
عبرانی میڈیا نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کامیاب حملوں اور صہیونی بستی "زیکیم" کے ساحلوں پر آپریشن کی زبردست فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
الاقصیٰ طوفان آپریشن میں زخمی صہیونیوں کی تعداد میں اضافہ
صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے فلسطینی فورسز کی کارروائیوں کے دوران زخمی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے مقابلے میں ہمیں شکست ہوئی، سابق صیہونی وزیر اعظم کا خفیہ اعتراف
ایہود باراک نے کہا کہ سب سے پہلے تو اس بنیادی ناکامی کو چھپایا نہیں جا سکتا اور اس کی تمام تر ذمہ داری نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے کہ جس نے عوام اور فوج کا اعتماد کھو دیا ہے۔ لہذا اسے جانا چاہیے۔
-
"طوفان الاقصی" جعلی صیہونی رجیم کے خاتمے کا آغاز ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کمانڈر انچیف نے الاقصی طوفان آپریشن کو جعلی صیہونی حکومت کے قبل از وقت خاتمے کا پہلا مرحلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہری املاک پر بمباری کسی بھی لحاظ سے طاقت کی علامت نہیں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انصاراللہ، ایک حیران کن محاذ
غزہ اور اس کے اطراف میں مقاومتی تنظیموں کی جانب سے طوفان الاقصی شروع کرنے کے بعد صہیونیوں پر تاریخی لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
زیادہ تر صہیونی الاقصیٰ طوفان کو تل ابیب کی بہت بڑی شکست سمجھتے ہیں، ذرائع
مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے سروے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ غاصب صہیونیوں کی اکثریت الاقصیٰ طوفان آپریشن کو صیہونی رجیم کی بہت بڑی جنگی ناکامی اور شکست تصور کرتی ہے۔
-
الاقصیٰ طوفان آپریشن میں صیہونی فوج کی ہلاکتوں میں اضافہ
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں صیہونی فوجیوں اور شاباک سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
الاقصی طوفان میں بعض صیہونی فورسز کا مزاحمت کے ساتھ تعاون رہا، فلسطینی مزاحمتی ذرائع کا انکشاف
بعض فلسطینی مزاحمتی ذرائع نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں اسرائیلی فوج کے بعض گروہوں کا مزاحمت کے ساتھ تعاون ہی صیہونیوں کے خلاف اچانک اور حیران کن حملے کا سبب قرار پایا۔
-
لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ: آپریشن "طوفان الاقصی"/4؛
مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی جاری، حزب اللہ کے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر مارٹر حملے+ویڈیو، تصاویر
لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں واقع علاقوں پر مارٹر حملے اور غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے نئے حملے فلسطین کے میدان جنگ تازہ ترین صورت حال ہے جو بدستور جاری ہے۔