اقتصادی معاہدہ
-
ایم آئی ایف سے معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا ہورہا ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام نکات پر عمل کر چکی، معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا تو ہورہا ہے۔
-
ایرانی صدر وینزویلا سے نکاراگوا روانہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں اور آج وہ وینزویلا کا دورہ مکمل کر کے نکاراگوا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی امور کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارتی قومی سلامتی کے امور کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھارت کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور ازبکستان کا اقتصادی اور ٹرانزٹ تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی سربراہی میں ایک دو طرفہ اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں موجودہ وسائل اور صلاحیتوں کا استعمال کر کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا جمہوریہ گنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر زور
جمہوریہ گنی کے ثقافت، سیاحت اور دستکاری کے وزیر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور گنی کے درمیان سیاسی، ثقافت، سائنس اور معیشت کے مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔
-
اقتصادی تعاون کے لیے ای سی او ایران کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے،ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) علاقائی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اصلی ترجیحات میں سے ایک ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
-
پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا
چین نے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی وزیر تجارت سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی
فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی وزیر تجارت کی جانب سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی ہے۔