اقتصادی تعلقات
-
مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ نجف میں عہد کیا کہ امام علیؑ کے راستے پر چلوں گا، مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے۔
-
مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانا ہماری پالیسی ہے، ایرانی وزیرخارجہ
عبداللہیان نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ سمیت مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں روابط بڑھانا ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی امور کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارتی قومی سلامتی کے امور کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھارت کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔