اقتدار
-
اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا۔
-
امام صادق بریگیڈ (ع) کے علماء کی "اقتدار کے سائے میں" کے عنوان سے کانفرنس
"اقتدار کے سائے میں" کے عنوان سے کانفرنس امام صادق بریگیڈ (ع) کے علماء اور طلاب کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی بھی موجود تھے۔
-
صدر رئیسی کا ملکی آئین، قومی کانفرنس سے خطاب؛
اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ آئین کے اصولوں اور اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا تاہم قانون کے نفاذ کے طریقہ کار کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
-
طاقت کے میدان اور اقتدار کے جغرافیہ میں، ہم ہی فیصلہ ساز ہیں
واشنگٹن اور اس کے اتحادی ایران کی میزائل ٹیکنالوجی خصوصا جدید ہائپر سونک بلیسٹک میزائلوں کے تجربات کو لیکر خاصے پریشان ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ایران کے یہ جدید میزائل علاقے میں موجود تمام دفاعی نظاموں کو ناکام بنا کر اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کے اصلی مرحلے کا آغاز
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کی فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ آج پیر کی صبح ملک کے شمال مغربی علاقے میں شروع ہوا۔
-
میدان جنگ اور سفارتکاری کےبندھن میں ایران کی عزت،اقتدار اور سلامتی مستحکم ہوگی ہے،ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت، اقتدار اور سلامتی رہبر انقلاب کی حکیمانہ قیادت اور میدان جنگ اور سفارتکاری کے بندھن کے سائے میں مستحکم ہوگئی ہے جبکہ دشمنوں کے مذموم منصوبے خاک میں مل گئے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نے اپنا 12 سالہ اقتدار ختم ہونے کے پش نظر انتخابات ہی کو فرادڈقراردیدیا
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی دھوکہ اور فراڈ قرار دیدیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم
اسرائیل میں اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے۔
-
ترک صدر اردوغان کا اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لئے نئے آئين کا عندیہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لیے نئے آئین کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے اقتدار کے نہیں
سن 60 ہجری شمسی میں ایرانی اینٹیلیجنس کے اول درجہ کے اہلکار نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے قدرت اور اقتدار کی ان میں تمنا نہیں تھی ۔