اعداد و شمار
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکتوں کے چونکا دینے والے اعدادوشمار + انفوگرافک
واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں امریکی پولیس کے ہاتھوں امریکی عوام کے قتل عام کے چونکا دینے والے اعدادوشمار منتشر کیے ہیں۔
-
دنیا بھر میں فلسطینی آبادی کے تازہ ترین اعداد و شمار
فلسطینی ذرائع نے 2022 کے آخر میں دنیا بھر میں فلسطینیوں کی آبادی کے اعدادوشمار بیان کئے ہیں۔
-
رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 288 افغان بچے جانبحق و زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسف) کے اعلان کے مطابق، رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے اندر کم از کم 288 افغان بچے اسکولوں اور تعلیمی مراکز پر حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر جہانپور نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 5823 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 1669 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔