اسمگلنگ
-
سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل سمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس میں 15 لاکھ لیٹر تیل سمگلنگ کرنے والے آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
پاک ایران سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحدیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون اچھی طرح سے جاری ہے۔
-
ہندوستان کے لئے ایرانی ویزا ختم، ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا بغیر کسی لحاظ کے عدالتی ٹرائل چلنا چاہیے، ایرانی پبلک پراسیکیوٹر
ایران کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموشی ظالم کو مزید جرائم کی ترغیب دے رہی ہے۔
-
ایران نے بحیرہ عمان میں بھاری منشیات کی سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا
ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز کے مطابق بحیرہ عمان میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث دو بڑے گروہ اور منشیات سے بھری چار کشتیوں کو پکڑلیا گیا ہے۔
-
پاکستان کا افغان تارکین وطن کی ملک واپسی کا فیصلہ
پاکستانی حکومت کے اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں سفری دستاویزات نہ رکھنے والے دس لاکھ افغان تارکین وطن کو ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔
-
پاکستان سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف
لڑکی کے بیان کے مطابق 3 بار اسے فروخت کیا گیا۔ یہ لڑکی تو ہمت کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ لڑکی نے بیان میں بتایا جہاں اس کو رکھا گیا تھا وہاں 14، 15 اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔
-
پاکستان نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان میں طورخم کسٹم کے حکام کا کہنا ہے کہ کسم حکام نے افغانستان سے پاکستان اسمگل ہونے والی بھاری مقدار میں منشیات کی کوشش ناکام بنادی ہے۔