اسلام دشمن عزائم
-
دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل قبول کرنے پر مجبور کیا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے باہمی امتزاج نے ایران کی قومی طاقت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو ایرانی قوم کی دفاعی صلاحیت اور مزاحمت کے سامنے اپنی حکمت عملی اور حساب کتاب تبدیل کرنا پڑا۔
-
حالیہ جنگ میں دشمن کے 200 سے زائد طیارے اور دیگر فضائی وسائل مار گرائے گئے، جنرل ایزدی
میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کی حمایت یافتہ قوتوں کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نہ صرف برقرار رہا بلکہ مزید مضبوط ہو کر سامنے آیا۔
-
حالیہ جنگ میں دشمن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو شکست نہیں دے سکا، ایرانی چیف جسٹس
محسن اژهای نے کہا کہ ایران کے خلاف حالیہ جنگ میں دشمن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو شکست نہیں دے سکا، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ خطرات ختم ہو گئے ہیں۔
-
زمینی جنگ دشمن کے لیے تباہ کن ہوگی، ایرانی بری فوج کمانڈر
ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے زمینی جنگ کا راستہ اختیار کیا تو اسے شدید، مہنگی اور ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایرانی افواج ملک کی ہر سرحد پر مکمل تیاری کے ساتھ موجود ہیں۔
-
دشمن میری باتوں کو غلط سمجھا، ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے ان کے بیانات کا غلط مطلب نکالا ہے، ایران پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی عوام نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا، قالیباف
اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی کے عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کے ناپاک اہداف کو ناکام بنادیا۔
-
دشمن منظم انداز میں عریانی اور بے راہ روی کو عام کرنا چاہ رہا ہے، سربراہ عفت و حجاب فاؤنڈیشن
ملکی میڈیا کو دشمن کی اس منظم سرگرمی کی حقیقت بیان کرنی چاہیے تاکہ عوام، خصوصاً خاندان، اس کے پسِ پردہ حقائق سے باخبر رہیں اور نادانستہ طور پر اس جال میں نہ پھنسیں۔