اسلامی ملکوں کے سفیروں
-
عالم اسلام میں نئی تبدیلیاں آرہی ہیں/ یوم القدس عوامی جوش و خروش کا دن تھا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کے مسائل میں سرفہرست اور احساس ذمہ داری کا متقاضی قرار دیتے ہوئے فرمایا: اقوام عالم حتیٰ کہ غیر مسلم اقوام کے دل بھی فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کے ساتھ ہیں۔
-
مسلمان اور پڑوسی ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہیں، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے کہا کہ تعمیری تعامل اور دوطرفہ مفادات کے خواہاں ممالک کو ایران کی خارجہ پالیسی میں بنیادی ترجیح حاصل ہے۔
-
ایرانی اعلیٰ حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
قرآن نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ سے منع کیا ہے، رہبرِ انقلاب
رہبر انقلاب نے فرمایا کہ دنیا کے اہم ترین اور حساس ترین جغرافیائی علاقوں میں پھیلی ہوئی امت مسلمہ اگر متحد ہو جاتی تو انہیں بڑی سطح پر ترقی مل جاتی۔
-
رہبر معظم انقلاب کی عید مبعث پر ملکی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ریاستی حکام، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔