اسلامی جمہوریہ ایران
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کی علامت ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب، اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور سافٹ اور ہارڈ جنگوں میں فعال ڈیٹرنس کی علامت ہے۔
-
استکبار کو اسلامی جمہوری نظام سے مسئلہ ہے،رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ استکبار کو اسلامی جمہوریہ ایران سے مسئلہ ہے، اگر یہ ترقی کرے، رونق پکڑے اور ابھر کر سامنے آئے تو دنیا میں مغرب کی لبرل جمہوریت کی منطق باطل ہوجائے گی۔
-
روسی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی ایران کے صدر سے ملاقات؛
خطے کے ملکوں کا دوطرفہ تعاون ہی امریکی پابندیوں کا فیصلہ کن جواب ہے، آیت اللہ رئیسی
صدر رئیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی جنگ کی مخالفت کرنا ہے، کہا کہ جنگ کے دائرہ کار میں توسیع اور شدت تمام ممالک کے لیے باعث تشویش ہے۔
-
اردبیل میں خواتین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کی حمایت میں ریلی
ایرانی خواتین کی بڑی تعداد نے ملک کے مختلف شہروں میں زبردست ریلیاں نکال کر اسلامی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی اردبیل شہر میں نکالی گئی جس میں خواتین نے حجاب و عفاف کے تحفظ پر زور دیا اور اسلامی جمہوریہ اور اسلامی نظام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران متحرک سفارتکاری کا مرکز ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے آج تہران میں ہونے والے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی طرف اشارہ کیا اور کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران متحرک سفارتکاری کا مرکز ہے۔