اسلامو فوبک
-
ایرانی خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے
اسلامی جمہوری ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے نائب سربراہ عباس مقتدائی نے برطانیہ میں اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔ دو مسلمان شہریوں کو آگ لگانے کا واقعہ اسی سوچ کا نتیجہ ہے۔
-
بھارت میں بی جے پی رہنما کی طرف سے اسلام مخالف بیان تشویشناک ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں۔
-
ترجمان دفتر خارجہ پاکستان:
پاک ایران وزرائے خارجہ کی تاشقند میں مثبت ملاقات ہوئی/قرآن کی بےحرمتی اسلامو فوبیاذہنیت کی عکاس ہے
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں۔
-
قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کیا۔