اسرائیل میں احتجاج
-
امریکہ، فلسطینیوں کی حمایت، طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا
غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مقبوضہ علاقوں میں احتجاج کا ۳۲واں ہفتہ
نتن یاہو کی متنازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں نے مسلسل ۳۲ ویں ہفتے میں بھی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، دولاکھ سے زائد افراد سڑکوں پر
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی مقبولیت میں آئے روز کمی آرہی ہے جس کی وجہ مجوزہ عدالتی منصوبے کے ساتھ ساتھ مقاومتی تنظیموں کے حملے ہیں۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔
-
نتن یاہو کی ساری توجہ ایران فوبیا پھیلانے پر مرکوز ہے، سابق صہیونی وزیراعظم
عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر اندرونی اختلافات اور مظاہروں کو فوری ختم کرکے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا ورنہ اسرائیل اندرونی اختلافات کا شکار ہوکر نابود ہوجائے گا۔
-
اسرائیل، احتجاج میں شدت، صہیونی غاصب حکومت داخلی جنگ کی طرف گامزن
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق دائیں بازو کے حامی لاکھوں افراد سڑکوں پر نتن کے یاہو حق میں مظاہرے کرکے عدالتی اصلاحات کو منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے پر اصرار کررہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی غاصب حکومت کو درپیش خطرات، سقوط کے چھے عوامل
حالیہ چند مہینوں میں غاصب اسرائیل میں جاری بحرانوں میں شدت آگئی ہے۔ سیاسی، فوجی اور سیکورٹی شخصیات بھی خطرات کا اعتراف کرنے کے بعد سقوط کا انتباہ کرچکی ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف احتجاج تیرہویں ہفتے میں داخل، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں+ویڈیو
قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے تیرہویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔ مقبوضہ صہیونی ریاست کے مختلف شہروں میں لاکھوں صہیونیوں نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔
-
غاصب صہیونی ریاست پر مسلسل بحرانوں کا سایہ کیوں؟
غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش کرنے کا مقصد کابینہ اور مقننہ کے مقابلے میں عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ یہ اقدام غاصب ریاست میں طاقت کے توازن میں تبدیلی اور دائیں بازو کے انتہا پسند مذہبی طبقوں کی قدرت میں اضافے کی علامت ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے سقوط کا خطرہ بڑھ گیا، امریکہ کی بے اعتنائی
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں نتن یاہو کی انتہا پسند حکومت کے سقوط کا امکان روز بروز بڑھ رہا ہے۔ مبصرین مقبوضہ علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں شدت، فوج کے درمیان بغاوت، حکومت مخالفت اتحاد کی تشکیل اور معاشی بدحالی کو صہیونی حکومت کے سقوط کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔
-
اسرائیل، فسادات میں اضافہ، مظاہرین کا نتن یاہو پر اظہار عدم اعتماد، سڑکیں خالی کرنے سے انکار
غاصب صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کرنے کے اعلان کے باوجود ان کے مخالف مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں۔ مظاہرین نتن یاہو پر اعتماد کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہیں اسی لئے اصلاحات کا منصوبہ مکمل بند ہونے تک سڑکوں پر رہنے پر اصرار کررہے ہیں۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر، پر تشدد مظاہرے+ تصاویر
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل اندرونی شکست و ریخت کا شکار ہوگیا ہے، حزب اللہ
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل اندرونی شکست و ریخت سے دوچار ہے۔ فلسطینی قوم کے صبر و استقامت کے مقابلے میں قابض ریاست کا زوال یقینی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل افراتفری کا شکار کیسے ہوا؟/ مقبوضہ علاقوں میں بحران کے 9 مراحل
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل، عوامی مظاہرے جاری، نتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ انتہاپسند نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ ختم نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مکڑی کا جالا آندھی کی زد میں، نتن یاہو کے لئے "نہ پائے ماندن، نہ جائے رفتن" کی صورتحال
غاصب صہیونی حکومت کے وزیر ثقافت مکی زکار نے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ عدالتی نظام میں اصلاحات ضروری ہیں لیکن جب گھر میں آگ لگ جائے تو یہ نہیں پوچھتے کہ کون حق پر ہے بلکہ سب مل کر آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
اسرائیل میں وسیع پیمانے پر مظاہرے، پولیس اور صحافیوں پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ جاری
غاصب اسرائیل میں بدامنی میں اضافے اور ملازمین کی ہڑتال کے بعد تل ابیب کے بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں فوری اور مکمل طور پر معطل کردی گئی ہیں اور دوسری جانب نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل احتجاج کی آگ میں، نیتن یاہو سرنگونی کے قریب
غاصب صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر جنگ کی برطرفی کے بعد اپنی طے شدہ تقریر ملتوی کر دی ہے۔ حکمران اتحاد میں بھی شدید اختلافات جنم لے چکے ہیں اور کابینہ کے بعض اراکین کی جانب سے کابینہ تحلیل کر کے نیتن یاہو کو برطرف کرنے کی دھمکیوں کے باعث یہ تقریر ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل میں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں داخل+ویڈیو
غاصب اسرائیل میں متعدد مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ میں داخل ہو گئے۔ مظاہرین نیتن یاھو حکومت کی عدالتی اصلاحات کو عدلیہ کے خلاف آئینی بغاوت قرار دے رہے ہیں۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر/ مقبوضہ فلسطین شمال سے جنوب تک بند
غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وزیر جنگ کو برطرف کیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں تعلیمی اداروں اور مزدور یونینوں نے نیتن یاہو مخالف مظاہروں میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف حالیہ مہینوں میں ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ
تل ابیب میں نیتن یاہو کی آمریت اور بدعنوانی کے خلاف صہیونیوں کا گزشتہ رات کا مظاہرہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
-
مقبوضہ القدس میں 90 ہزار سے زائد اسرائیلیوں کا نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
مقبوضہ القدس میں دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے نئی صہیونی کابینہ کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا۔